速報APP / 圖書與參考資源 / Shia Knowledge شیعہ معلومات ‎

Shia Knowledge شیعہ معلومات ‎

價格:免費

更新日期:2019-06-30

檔案大小:3.3M

目前版本:1.0.4

版本需求:Android 4.0.3 以上版本

官方網站:http://www.almujtaba14.com

Email:Alhussaini4alll@gmail.com

聯絡地址:Hyderabad, Sindh, Pakistan

Shia Knowledge شیعہ معلومات ‎(圖1)-速報App

✔️سوال پوچھنا ایک فن ہے. مشہور مقولہ ہے کہ ’’جو سوال نہیں کرتا وہ کچھ علم حاصل نہیں کرتا ۔‘‘ دوسری طرف سے اسلام، علم و تعلیم کا دین ہے۔ جس نے علم حاصل کرنے کو ایک اہم بنیادی وظیفہ اور دینی فریضہ قرار دیا ہے۔ قرآن مجید کی پہلی وحی پڑھنے اور تعلیم حاصل کرنے کے حوالے سے تھی، اور خود قرآن مجید میں کتنے ہی سوالات بیان کرتے ہوئے ان کے جوابات بیان کئے ہیں۔ جن سے جہاں سوال کی اہمیت واضح ہوتی ہے وہاں اسلام کی جامعیت کا بھی پتا چلتا ہے۔

Shia Knowledge شیعہ معلومات ‎(圖2)-速報App

*********************************

Shia Knowledge شیعہ معلومات ‎(圖3)-速報App

✔️ بہرحال سوال کی اسی اہمیت اور دینی تعلیمات کو عام کرنے اور بچوں اور نوجوانوں کو ذہن نشین کرنے اور مفید معلومات کو فکر میں بٹھلانے کے لئے المجتبیٰ فائونڈیشن کی جانب سے یہ اپلیکیشن بنائی گئی ہے.

Shia Knowledge شیعہ معلومات ‎(圖4)-速報App

*********************************

Shia Knowledge شیعہ معلومات ‎(圖5)-速報App

✔️ یہ ایپ فارسی میں چھپے کتابچہ شیعہ معلومات سے بنائی گئی ہے جس کا ترجمہ مولانا محمد علی جواد نے کیا ہے۔

Shia Knowledge شیعہ معلومات ‎(圖6)-速報App

*********************************

Shia Knowledge شیعہ معلومات ‎(圖7)-速報App

✔️ جس میں دین کے مختلف پہلوؤں کے متعلق سوالات کو شامل کیا گیا ہے، کوشش کی گئی ہے کہ سوالات دلچسپ، معلوماتی عام الفہم اور زندگی کے مختلف شعبہ جات سے تعلق رکھتے ہوں تاکہ چھوٹے، بڑے، مرد اور عورت سب کے لئے مفید ہوں۔

Shia Knowledge شیعہ معلومات ‎(圖8)-速報App

*********************************

✔️اس ایپ کی اہم خصوصیات کچھ اس طرح ہیں: